Swat

نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے احتجاجی مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کا م) سوات کے علاقہ مدین میں نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے سول سو سائٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مدین بازار میں مظاہرین سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ نقیب اللہ سمیت اکثر پختونوں کو راؤ انور اور ان کے گروہ نے جعلی مقابلوں میں قتل کیا ہے اور ابھی تک ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم اسلام آباد میں دھرنا دینے والوں کے ساتھ ہیں اور مطالبہ کیا کہ فوری طور پر راؤ انور کو ملوث ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے سزا دی جائے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔