Swat

عاصمہ جہانگیر کی وفات پر سوات میں وکلا کا سوگ

(باخبر سوات ڈاٹ کا م) انسانی حقوق کی علمبردار اور سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کی وفات پر سوات میں بھی وکلا نے سوگ منایا۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تحصیل کورٹس میں وکلا نے سوگ منایا۔ ان کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی اور سوگ کے دوران وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں کام نہ ہو سکا اور صرف تواریخ پیشی تبدیل کی گئیں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔