Swat

سوات، ڈاکٹر برادری کا ڈاکٹر نعیم کی زیر صدارت اہم اجلاس

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کی ڈاکٹر برادری کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں پی ڈی اے ملاکنڈ کے صدر ڈاکٹر نعیم، سوات کے صدر ڈاکٹر عبدالواسیع، سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر تاج محمد خان،ڈاکٹر گلشن عزیز، عمران خٹک اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہیلتھ پروفیشنل ایوارڈ کی منظوری صوبائی حکومت کا اہم کارنامہ ہے۔ اس پر ہم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، وزیرصحت شہرام ترکئی، صوبائی زیر محمود خان اور سیکرٹری ہیلتھ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے سوات کے ڈاکٹروں کے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی منظوری دی اور سوات کے ڈاکٹروں کے جائز مطالبے کو تسلیم کرکے ان میں بے چینی کو ختم کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔