Swat

ٹریفک حادثات میں دو بچیوں سمیت چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات میں دو بچیوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں کار کی ٹکر سے 15سالہ صائمہ بی بی، مٹہ ہی کے علاقہ نظر آباد میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے 5سالہ علینہ، مٹہ ہی کے علاقہ شکردرہ میں ہائی ایس کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار امان اللہ اور سمیع الرحمان زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔