(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سے تعلق رکھنے والے عاطف خان نے پاکستان انٹر یونیورسٹی ووشو چمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ گولڈ میڈلسٹ عاطف خان کے کوچ اور سوات ووشو کے جنرل سکریٹری شفیع الرحمان کا کہنا ہے کہ سوات کے کھلاڑی اس سے پہلے پاک افغان مقابلوں میں سونے اور چاندی کے تمغے بھی جیت چکے ہیں
Swat
