Swat

کرپٹ او ر نااہل حکمرانوں نے ملک کوخطرات سے دوچار کر دیا ہے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہاہے کہ کرپٹ او ر نااہل حکمرانوں نے ملک کوخطرات سے دوچار کر دیا ہے۔لوٹ مار کی وجہ سے غریب عوام بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔ قوم کا بچہ بچہ مقر وض ہے جبکہ حکمرانوں کے بچے عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ عوام آنے والے الیکشن میں قوم کو دھوکہ دینے والی قیادت سے چھٹکا را حاصل کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے زون پی کے اسی کے امیر حاجی محمد یاسین یوسی سیدوشریف کے ا میر غلام احمد ایڈووکیٹ کے گھر یوسی سیدوشریف کے انتخابی مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ ضلع سوات کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا گیاہے۔ عوام پینے کے پانی سے محروم ہیں۔ ہسپتالوں کے فنڈ میں سیدوشریف ہسپتال کو نظر انداز کرنا ظلم ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔