(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے گرلز سرکاری سکولوں کی استانیوں نے پولیو ڈیوٹی کرنے سے انکار کردیا ۔ خواتین اساتذہ نے کانجو میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے خطاب میں استانیوں نے کہا کہ استانیوں کا کام سکولوں میں بچیوں کو پڑھانا ہے۔ انتظامیہ اُن سے زبردستی پولیو ڈیوٹی کرارہی ہے جو ایل ایچ ویز کا کام ہے جس کی وجہ سے انہوں نے اس پولیو مہم میں ڈیوٹی سے انکار کردیا ہے
Swat