Swat

پولیس اہلکاروں کا بی ون کورس کے لئے ایٹا ٹیسٹ کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایٹا کے زیر اہتمام پولیس اہلکاروں کا بی ون کورس کے لئے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، گراسی گراؤنڈ میں ہونے والے ٹیسٹ میں سوات،بونیر،شانگلہ، دیر اپر، دیر لوئر اور چترال کے 2414 اہلکاروں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر سیکورٹی کے بھی سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ ٹیسٹ پاس کرنے والے اہلکارلوئر کورس کے لئے منتخب کئے جائیں گے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔