Swat

اسفندیار ولی خان 11مارچ کو سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان 11مارچ کو سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ پارٹی رہنماؤں نے اہم اجلاس طلب کر کے جلسہ عام کی تیاریوں کا جا ئزہ لیا اور کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ اس سلسلے میں پارٹی اجلاس زیر صدارت تحصیل صدر ذہین خان منعقد ہوا جس میں شوکت خان،آفرین خان،سعید خان یو سف زئی اور پارٹی کے دیگر مشران نے شرکت کی۔ اجلاس میں پارٹی امور کے علاوہ اسفندیار ولی خان کا 11مارچ کو سوات میں تا ریخی جلسہ عام کے حوالے بھی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔