Swat

زیادہ سواریاں بٹھانے، کمسن ڈرائیور ز و دیگر کے خلاف کارروائی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور تحصیل انتظامیہ نے گاڑیوں میں سکول کے بچوں کو زیادہ تعداد میں بھٹانے، کمسن ڈرائیوروں اور دھواں چوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درجنوں ڈرائیوروں کو ہزاروں روپیہ جرمانہ کرکے ڈرائیوروں کو وارننگ دی کہ اس کے بعد قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل بھیج دیا جائے گا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔