Swat

درجنوں افراد کی اے این پی میں شمولیت

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف اور دیگر پارٹیوں سے درجنوں افراد نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت مستعفی ہوکر اے این پی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں یونین کونسل سلام پور میں شمولیتی اجتماع منعقد ہوا جس میں میاں شیرین جان، عمر رشید ، نورزمان ، امین خان ، صابر گلیار ، ماما غنی محمد ، ذاکر اللہ ، محمد شعیب ، باچا خان ، عابد رحمن ، مومن خان ، امداد اللہ ، زاہد خان ، ذاکر خان ، نثار خان ، اصف خان ، سلمان ، بخت تاج ، حبیب خان ،، عصمت علی ، زرشاد ، عدیم ، جمیل ، حفیظ اللہ ، ولی محمد ،فقیر محمد ، عبدالرزاق ، موران ، عیسیٰ خان اور بہادر خان نے مستعفی ہوکر سابقہ ایم پی اے وضلعی صدر اے این پی شیر شاہ خان پر مکمل اعتماد کرکے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں