Swat

سکندر خان شیرپاؤ کا سوات کا مختصر دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر خان شیر پاؤ نے سوات کا دورہ کیا۔ انہوں نے کوکارئی میں پارٹی کے ضلعی رہنما رضاء اللہ خان ایڈووکیٹ سے ان کی ہمشیرہ اور مکان باغ میں تحصیل کونسلر شوکت علی خان سے ان کے بھائی ممتاز علی خان کی وفات پر تعزیت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔