Swat

مساجد اور دینی مدارس کی تعمیر کے نام پر لٹیرا گروہ سرگرم

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مساجد اور دینی مدارس کی تعمیر کے نام پر لوگوں کو لوٹنے والا منظم گروہ سرگرم ہوگیا۔ دور دراز کے علاقوں میں پھیل کر گروہ کے ارکان جعلی رسیدیں دکھا کر لوگوں سے رقم بٹور رہے ہیں۔ جعلسازوں کی وجہ سے لوگوں کا اب حقیقی چندہ کرنے والوں پر بھی اعتماد نہیں رہا۔ عوامی حلقوں نے ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔