(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں زیر حراست قیدی بیماری کے باعث اسپتال میں دم توڑ گیا۔ لاش لواحقین کے حوالے کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق شدت پسندی کے الزام میں زیر حراست واحد مراد سکنہ پشمال کو علیل ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر وہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکا اور دم توڑ گیا جس کی لاش بعدازاں لواحقین کے حوالے کردی گئی
Swat
