Swat

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نیا کرایہ نامہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے پیش نظر ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن نے 102 روپے فی لیٹر کے حساب سے نیا سلیب بیسڈ فارمولاجاری کیا ہے۔ تعلیمی اداروں اور دینی مدارس کے طلبہ، معذور افراد اور 60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو اصل کرایہ میں پچاس فیصد رعایت دی جائے گی۔ متعلقہ سرکاری افسران کو نئے کرایہ نامہ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہد ایت کی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔