Swat

زاہد اللہ خان سوات یونیورسٹی کا مستقل رجسٹرار تعینات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) زاہد اللہ خان کو سوات یونیورسٹی کا مستقل رجسٹرار تعینات کردیا گیا جس کے بعد انہوں نے باقاعدہ طور پر چارج سنبھال کر اپنا کام بھی شروع کر دیا۔ زاہداللہ اس سے قبل ایگریکلچرل یونیورسٹی پشاور میں تعینات تھے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔