Swat

مینگورہ شہرکے مختلف بازاروں سے چائنہ سالٹ اور جعلی شیمپو کی بھاری کھیپ برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل اے سی بابوزئی عامر علی شاہ  مینگورہ شہرکے مختلف بازاروں تاج چوک  نیو روڈ  ائیر پورٹ روڈ  اور گرین چوک میں دکانوں پر چھاپوں کے دوران چائنہ سالٹ اور جعلی شیمپو کی بھاری کھیپ برآمدکی گئی،  ۔اور موقع پر دکانداروں پر ہزاروں روپے جرمانے عائد کئے گئے ۔ اے سی عامر علی شاہ نے اس موقع پر کہا کہ عوام کی عزت نفس سے کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔