Swat

قتل ثابت ہونے پر خاتون سمیت دو افراد کو سزائے موت سنا دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل سیشن جج خوازہ خیلہ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر خاتون سمیت دو افراد کو موت کی سزا سنا دی۔ ملزمان پلوشہ اور غازی اکبر سکنہ چینکولئی پر الزام تھا کہ انہوں نے 2014ء میں گلاب شیر کو قتل کیا تھا۔ مقدمہ میں وکلا کی دلائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر جج نے دونوں ملزمان کو موت کی سزا کے ساتھ ساتھ دو، دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنادی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔