Swat

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، عبدالواسع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع نے کہا کہ حکومت سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ والوں کے خلاف کارروائی کرے۔تمام سیاسی جماعتیں اپنی صفوں کا جائزہ لیں اور فروخت شدہ ایم پی ایز کے خلاف پارٹی لیول پر ایکشن لیں۔ تاکہ آئندہ کے لئے اس طرح کی صورتحال کی روک تھام ہوسکے۔ جماعت اسلامی کے ممبران نے ثابت کردیا کہ وہ پیسوں کی ریل پیل پر نہیں بلکہ نظریے پر یقین رکھتے ہیں۔مشتاق احمد خان کا بطور سینیٹر انتخاب نیک شگون ہے۔ ان خیالات کااظہا رانہوں نے المرکز الاسلامی سنگوٹہ میں جماعت اسلامی سوات کے مقامی امرا اور دیگر ذمہ داران کے یک روزہ تربیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ورکشاپ سے امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین نے بھی خطاب کی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔