Swat

سیدو شریف ہسپتال، سات ماہ کی بچی کو رکھ کر چھوڑ دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف ہسپتال میں سات ماہ کی بچی کو رکھ کر چھوڑ دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ایک بچی کو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں لایا گیا جس کے ساتھ موجود پرچی پر اس کا نام ذہینہ لکھا گیا ہے۔ بچی کے پاس والدہ یا کوئی رشتہ دار نہیں ہے جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی جنہوں نے بچی کے والدین کی تلاش شروع کردی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔