Swat

فورسز کی زیر حراست مبینہ شدت پسند انتقال کر گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیکورٹی فورسز کے ساتھ زیر حراست شدت پسند بیماری کی وجہ سے انتقال کرگیا۔ ذرائع کے مطابق سعید اللہ ولد شیر دل سکنہ توتانا بانڈئی تحصیل کبل کو فورسز نے اکتوبر2010ء کو شدت پسندی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ گذشتہ روز وہ بیماری کی وجہ سے چل بسا۔ بعد میں اس کی میت ورثا کے حوالے کردی گئی جس کو آبائی قبرستان میں سرد خاک کردیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔