Swat

بہو نے ساس کو چھت سے گراگر قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ کانگا میں بہو نے ساس کو دھکا دے کر چھت سے گرا دیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئی۔ بحرین پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی ادھیڑ عمر خاتون مسماۃ سوچہ زوجہ منور کے بیٹے فضل وہاب نے پولیس کو بتایا کہ ان کی والدہ کسی کام کی غرض سے گھر کی چھت پر تھی کہ بہو مسماۃ یاسمین نے ان کو دھکا دیا جس کے نتیجے میں وہ نیچے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق انہوں نے ملزمہ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔