Swat

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول کبل،عالمی یوم خواتین کے حوالہ سیتقریب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول کبل میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کالج کے اساتذہ اور طالبات کے علاوہ تحصیل ناظم حاجی رحمت علی اور اسسٹنٹ کمشنر اسرار احمد نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں طالبات نے یومِ خواتین کے حوالے سے تقاریر کیں۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ خواتین کو ان کے حقوق دینے چاہئیں، کیونکہ ایک خاتون پورے گھر اور خاندان کو تعلیم یافتہ بناتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ماں پڑھی لکھی ہوگی، تو پورا خاندان پڑھا لکھا ہوگا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔