(باخبر سوات ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام اور دیگر مرکزی قائدین 16مارچ کو ڈھیرئی فٹ بال گراونڈ کانجو میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ جلسہ کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے ن لیگ تحصیل کبل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جلسہ میں تحصیل کبل کے تمام یونین کونسل اور ولیج کونسلوں سے کارکن جلوسوں کی شکل میں جلسہ گاہ پہنچیں گے
Swat
