Swat

سوات، سہ روزہ بارش کا نیا سلسلہ منگل سے شروع ہونے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں سہ روزہ بارش کا نیا سلسلہ منگل سے شروع ہوگا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق منگل سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کے ساتھ سردی میں اضافے کا بھی امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔