Swat

بارامہ نوجوان قتل، پولیس قاتلوں کے قریب پہنچ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں بے دردی کے ساتھ قتل ہونے والے 24 سالہ نوجوان سردار علی کے قاتلوں کے قریب پولیس پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ روز نوجوان سردار علی کو قتل کرنے کے بعد ملزمان اُس کا سر تن سے جدا کرکے ساتھ لے گئے تھے جس کے بعد شہر میں خوف وہراس پھیل گیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس سائنسی بنیادوں پر تفتیش کر کے قاتلوں کے قریب پہنچ گئی ہے اور امکان ہے کہ آج یا کل پولیس قاتلوں کو گرفتار کرکے میڈیا کے سامنے پیش کریں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔