Swat

سوات کا نوجوان اسلام آباد میں قتل، لاش ویرانے سے برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے نوجوان کو اسلام آباد میں قتل کرکے لاش ویرانے میں پھینک دی گئی۔ کالام سوات سے تعلق رکھنے والے امداد الحق کچھ عرصہ پہلے اہل خانہ کے ساتھ ترنول اسلام آباد منتقل ہوگئے اور وہاں پر انہوں نے ایک نجی سکول کھولا ، جو معیاری تعلیم دے رہا تھا۔ ان کا سکول چل رہا تھا جس کی وجہ سے وہ وہاں خوشحال زندگی گزار رہا تھا۔ گذشتہ روز نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کیا اور ان کی لاش جھاڑیوں میں پھینک کر فرار ہوگئے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔