Swat

کار بے قابو ہوکر الٹ گئی، خاتون جاں بحق،چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے سویگلئی میں کار بے قابو ہوکر الٹنے سے خاتون جاں بحق اور بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ لاش آبائی علاقے مردان منتقل کردی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹر کار نمبر AUA-785 مردان سے سوات جاتے ہوئے سویگلئی کے مقام پر ڈرائیور فیصل اسلام ولد سیف الاسلام سکنہ مردان سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ان کی والدہ مسماۃ (ر) جاں بحق ہوئی جبکہ ڈرائیور سمیت چار افراد معمولی زخمی ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔