Swat

مسلم لائرز فورم سوات کا اجلاس زیر صدارت خورشید علی ایڈووکیٹ منعقد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مسلم لائرز فورم سوات کا اجلاس زیر صدارت خورشید علی ایڈووکیٹ منعقد ہوا جس میں مسلم لائرز فورم سے تعلق رکھنے والے وکلا نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اجلاس میں سوات بار اور ہائی کورٹ بار کے آئیندہ انتخابات کے لئے مشاورت کی گئی ۔ اجلاس میں شہباز شریف کو ن لیگ کا مرکزی صدر منتخب ہونے پر ان کو مبارک باد بھی دی گئی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔