Swat

برڈز کی جانب سے میٹرک پری بورڈ امتحانات کے ذہین طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بورڈ آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سوات کی جانب سے میٹرک کے پری بورڈ امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ اس حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سوات تعلیمی بورڈ کے اکیڈمک سیکرٹری عمر حسین، برڈز کے چیئر مین فضل ربی، وائس چیئر مین عمر علی، سکولوں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات شریک ہوئے۔ اس موقع پر میٹرک کے پری بورڈ امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔