Swat

مٹہ چنگلالئی، زمیندار کا گھر جل کر خاکستر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے نواحی علاقے چنگلالئی میں محمد امان نامی زمیندار کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے ان کے چار کمروں پر مشتمل گھر جل کر خاکستر ہوگیا۔ دو مویشی بھی ہلاک ہوگئے مقامی لوگوں نے حکام سے مالی مدد کی اپیل کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔