Swat

شاہد محمود نے ڈی سی سوات کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) شاہد محمود نے ڈپٹی کمشنر سوات کی حیثیت سے چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سوات کے عوم کے مسائل اور مشکلات کے خاتمے کے لیے بھر پور کوشش کروں گا اور یہاں کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کروں گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔