(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے انجمن پٹواریان و قانون گویان مطالبات اور چارٹر آف ڈیمانڈ کے لئے گذشتہ ایک ماہ سے ہڑتال پر تھے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔ گذشتہ روز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے ساتھ مذاکرات کے بعد انہوں نے ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کیا
Swat
