Swat

سوات بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانات شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے۔ بورڈ کے چیئرمین پروفیسر تسبیح اللہ کے مطابق امتحان میں 72339طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں جن کے لئے تین سو پندرہ امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ ان میں پندرہ سو سے زائد عملہ تعینات کیا گیا ہے۔ امتحانی عملہ کے لئے ڈیوٹیاں شفاف طریقے سے مکمل کمپیوٹرائزڈ ڈرا کے ذریعے پورے صوبے کے لئے قابل اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگائی ہیں، تاکہ امتحان صاف وشفاف ہوں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔