Swat +A -Aپک اَپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق March 21, 2018 12 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سر بانڈہ میں پک اَپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ 27 سالہ فیروز اپنی گاڑی میں جارہا تھا کہ موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی ان سے بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا اشتہار / Advertisement