Swat

سوات میں بھی پانی کا عالمی دن منایا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملک بھر کی طرح سوات میں بھی پانی کا عالمی دن منایا گیا۔ اس حوالے سے واٹراینڈسنیٹشن کمپنی کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں تقریب منعقدہوئی۔ بعدازاں نشاط چوک تک واک نکالی گئی۔اس موقع پر واساکے ڈائریکٹر شیدامحمد، تحصیل ناظم اکرام خان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بائیس مارچ کو پانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد پانی کی اہمیت اورافادیت کو اجاگر کرنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پانی ایک ایسی نعمت ہے جس کے بغیر کوئی بھی ذی روح زندہ نہیں رہ سکتا، مگر افسو س کی بات ہے کہ ہم پانی کو نہ صرف بری طرح ضائع کررہے ہیں بلکہ اسے مضر صحت بھی بنا رہے ہیں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔