Swat

ہمارے صوبہ کو سب بڑے ا ینکو بیشن نٹ ورک کا اعزاز حاصل ہے، شہرام ترکی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور آئی ٹی شہرام خان ترکئی نے کہاہے کہ آئی ٹی ماہرین اور بزنس کمیونٹی کو درشل ریجنل سنٹر کے ذریعے نہ صرف ملکی بلکہ عالمی آئی ٹی اور بزنس ایکسپرٹس کے تجربات سے براہ راست رابطوں کے ذریعے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا۔ ملک بھر میں ہمارے صوبہ کو سب بڑے ا ینکو بیشن نٹ ورک کا اعزاز حاصل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مکانباغ مینگورہ میں درشل اینووٹیو ریجنل سنٹر کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر چےئر مین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیرالاسلام شاہ اور سیکرٹری آئی ٹی داؤد خان بھی موجود تھے

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔