Swat +A -Aسوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے،شدت 4.0 ریکارڈ March 24, 2018 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گذشتہ رات ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.0، زیر زمین گہرائی 167کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا اشتہار / Advertisement