سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ ڈھیرئی کے خوڑ چم میں پچاس سالہ شخص نے والد سے تکرار کے بعدزہریلی دوا پی کر خود کشی کر لی۔بخت جہان کی گھر میں والد کے ساتھ کسی بات پر تکرار ہوئی جس پر والد نے بیٹے کو ڈانٹا جس کے بعد انہوں نے گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے
Swat
