Swat

تیسرے روز بھی چوبیس گھنٹوں کے دوران دو بار زلزلہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تیسرے روز بھی چوبیس گھنٹوں کے دوران دو بار زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ہونے والے زلزلہ کے شدت 5.2، زیر زمین گہرائی 230 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اتوار کی صبح بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 4.1، زیر زمین گہرائی 150 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اس سے قبل دو دن تک آدھی رات کو 4.3شدت کا زلزلہ ہوا تھا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔