سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بحرین کے یونین کونسل مانکیال کے علاقہ غونڈ پٹے میں نامعلوم بیماری سے چار بچوں کے جاں بحق ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیم نے علاقہ میں پہنچ کر بچوں کو خسرہ کی ویکسین پلائی۔ اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمد خان کے مطابق ڈی ایچ او سمیت میڈیکل ٹیم نے ہائی سکول مانکیال میں مرض سے متاثرہ 15 سو بچوں اور 608 نارمل بچوں کو ویکسین پلائی۔ علاقہ میں میڈیکل ٹیم کسی بھی ناخوش گوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ ہے
Swat
