Swat

شادی شدہ نوجوان لڑکی نے اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سر بنڈ راحت کوٹ میں 18 سالہ شادی شدہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈالا اور پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ا) زوجہ دیدار نے اپنے کمرے میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈالا اور پنکھے سے جھول کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔