Swat

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی بارے ایم ایم اے کی ریلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ایم ایم اے کے زیر اہتمام مینگورہ میں بھی ریلی نکالی گئی۔ نمازِ جمعہ کے بعد ریلی بنڑ سکول سے شروع ہوئی اور نشاط چوک پر ختم ہوئی جس سے اپنے خطاب میں جماعت اسلامی سوات کے امیر محمد امین، جے یو آئی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اسحاق زاہد، جے یو آئی کے ضلعی صدر قاری محمود اور دیگر نے کہا کہ کشمیر میں مظلوم مسلمانوں پر مظالم بند کیے جائیں اور کشمیریوں کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے ان کو حقِ خود ارادیت دی جائے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔