Swat

تین سالہ بچی پانی کی ندی میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ پیر کلے میں تین سالہ بچی پانی کی ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی ۔ ثنا گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ندی میں ڈوب گئی۔ بعد میں لوگوں نے بچی کی لاش کو پانی سے نکال لیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔