Swat

سیدو شریف کے منتخب بلدیاتی نمائندے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونین کونسل سیدوشریف میں منتخب بلدیاتی نمائندے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ اس سلسلے میں ایک شمولیتی تقریب منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے مرکزی رہنما شہزادہ شہریار امیر زیب اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر کونسلر رحمت علی، آفتاب علی نے ن لیگ سے مستعفی ہوکر ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔