Swat +A -Aپانچ سالہ بچہ موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق April 11, 2018 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ امیر خان نویکلے میں پانچ سالہ بچہ موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بچہ عبدالرحمان گھر کے باہر کھڑا تھا کہ گلی میں جانے والی موٹر کار کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہوگیا اشتہار / Advertisement