Swat

سولہ سالہ نوجوان کی پُراَسرار موت،تفتیش کا آغاز

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں سولہ سالہ نوجوان کی پر اسرار موت کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا۔ نوجوان صدیق پڑوسی کی بیٹھک میں مردہ حالت میں پایا گیا جس کے بعد پولیس نے لاش کو لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کو شک ہے کہ نوجوان کو زہریلی چیز دی گئی ہے جس سے اس کی موت واقع ہوئی ہے، تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تفتیش کے بعد ہی پولیس اصل حقائق تک پہنچ پائے گی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔