Swat

جہانزیب کالج کے طلبہ کا قومی اسمبلی کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانز یب کالج سوات کے طلبہ نے کالج کے پرنسپل شوکت بیگ کی قیادت میں قومی اسمبلی کا دورہ کیا ۔ اس دوران انہوں نے سنیٹر سراج الحق اور ایم این عائشہ سید سے ملاقات بھی کی ۔ ایم این اے نے طلبہ و طالبات کو قومی اسمبلی ہال اور دفاتر کا دورہ کرایا اور ان کو قومی اسمبلی کے بارے میں بریفنگ دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔