(باخبر سوات ڈاٹ کام)پاک فوج کے جی او سی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل علی عامر اعوان کی ہدایت پر پاک فوج کے 127لائٹ میڈیم رجمنٹ نے گودہا کے علاقہ میں غریب خاندانوں میں مفت راشن تقسیم کیا ۔ ہر مستحق خاندان کو راشن پیکج دیا گیا جس میں بیس کلو آٹا، پانچ کلو دال ، دو کلو گھی ، آدھا کلو چائے اور دیگر اشیا ئے خور دونوش شامل ہے۔ جس کا مقصد پاک فوج کی جانب سے غریب خاندانوں کی مدد کرنا ہے ۔
Swat
