Swat

چارباغ پولیسِ ان ایکشن ، چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)چارباغ پولیس نے بھاری مقدار میں چرس کوہستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر سمگلر کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق انہوں نے اطلاع پر ایک موٹر کار کی تلاشی لی جس سے پانچ کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزم مایور سکنہ کوہستان کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔ ملزم چرس کوہستان سمگل کر رہا تھا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔